فقرہ باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - باتوں باتوں میں عیاری کر جانا، جملے بازی سے کام لینے والا، فقروں کے ذریعے کام دکھا جانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - باتوں باتوں میں عیاری کر جانا، جملے بازی سے کام لینے والا، فقروں کے ذریعے کام دکھا جانے والا۔